Friday, December 1, 2017

بریلوی

ایک بریلوی نے سگنل توڑا،،،،،،،

سپاہی نے چالان کیا
اور ساتھ ہی دو جوتے بھی مار دیے ،

بریلوی نے کہا :
حکومت کی طرف سے تو صرف 200 روپئے کا جرمانہ ہے یہ جوتے کیوں مار رہے ہو ۔۔
سپاہی مسلمان تها ۔
دو جوتے اور مار دییے ۔۔۔
بریلوی عدالت گیا ۔۔
جج نے سپاہی سے پوچها :
ہاں بهائی ،،،، 200 روپئے کے ساتھ جوتے کیوں مارے ؟؟؟؟
سپاہی نے جواب دیا :
اسکا جواب دینے سے پہلے اس بریلوی سے میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں !!!
جج نا کہا :
پوچهو -
مسلمان نے بریلوی سے پوچها :
نبی نے کتنی عید منائی ،،؟؟
بریلوی بولا دو -
مسلمان نے کہا
نبی نے 12 ربیع الاول کو عید منائی ؟؟؟
بریلوی بولا نہیں -
مسلمان
تم کیوں مناتے ہو ؟؟؟
بریلوی بولا
منع کہاں ہے ؟؟!!!
بس پهر ادھر ہی سپاہی نے
چار جوتے اور جڑ دییے ،،،،،، اور بولا :
بتا ......
200 روپے کے ساتھ جوتے مارنا منع ہے کہاں لکها ہے ؟؟؟
جج کی ہنسی نکل گئی،،،،،،
😊 کہا اسکو 4 اور مار -----
منع کہاں ہے مارو نا جوتا !!

بریلوی نے کہا :
میرے باپ کی توبہ
اب ایسی بے تکی دلیل نہیں دونگا -

میں نبی(علیہ السلام) سے
آگے نہیں بڑھوں گا، تم جرمانے سے
آگے نہ بڑھو ،،،،،، 200 لے کر جان چھوڑو
ا😊😊😊😊😊😊😊😊😊
لاتوں کے بهوت
باتوں سے نہیں مانتے

No comments:

Post a Comment

**Public Health Challenges: Addressing Malnutrition, Infectious Diseases, and Healthcare Infrastructure Deficiencies**

# **Public Health Challenges: Addressing Malnutrition, Infectious Diseases, and Healthcare Infrastructure Deficiencies** ## **Introduction**...